

Loading content...
اور عام طور پر ان دونوں الفاظ کو ہم معنی شمار کر لیا جاتا ہے یعنی دونوں کے معنی نقاب ہی کے لیے جاتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عرب میں چہرے کو چھپانے والے کپڑے یا پردے دو طرح کے ہوا کرتے تھے، ایک کپڑا وہ ہوتا تھا کہ جو سر سے باندھ کر چہرے پر لٹکایا جاتا تھا اور اس کا ایک مستطیل نما ٹکڑا چہرے کو ڈھانپ لیا کرتا تھا، یہ کپڑا بعینہ اس طرح ہوتا تھا کہ جیسے ہمارے ہاںسابقہ ٹوپی والے برقعے کے بعد آنے والے برقعے جسے فیشنی برقعہ کہا جاتا تھا اس کے ساتھ چہرے کو چھپانے کیلئے علیحدہ ایک چوکور نمارومال لٹکایا جاتا تھا جسے بوقت ضرورت چہرے سے ہٹا کر سر پر بھی ڈال لیا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار