

Loading content...
ہاں تو میں عرض کر رہا تھا کہ معصوم کی لاش کو معصوم کے علاوہ کوئی بھی دفن نہیں کر سکتا یہ نہیں کہ اسے منع کر دیا گیا ہے بلکہ یہ اللہ کا وہ قانون ہے کہ جسے کوئی بھی توڑ نہیں سکتا اگر ساری کائنات مل کر کوشش کرے بھی سہی تو یہ ممکن ہی نہیں کہ کسی معصوم کو کوئی غیر معصوم دفن کرے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار