

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوںکہ جو لوگ کہتے ہیں کہ امام ہماری مثل ہوتا ہے تو انہیں سوچنا چاہیے کہ اگر نعوذباللہ ہم ان کی مثل ہوتے تو ہمیں بھی ان کی تجہیز وتکفین کی اجازت ہوتی، تو اس سے ثابت ہوا کہ ہم ان کی مثل نہیں ہیں، بلکہ وہ پاک معصوم ایک دوسرے کی مثل خود ہی ہیںاوران کی مثل کوئی آدم زادہ ہو ہی نہیں سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار