Loading content...
ان میں سے ایک شخص نے چونک کر کہا کہ ذراجنوبی طرف دیکھو تو! مدینے اور کوفے کے راستے پر گردِ سفر اٹھتی ہوئی نظر آ رہی ہے، جیسے کوئی تیز رفتار سواراپنی سواری کو تیز دوڑا تا ہوا آ رہا ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار