

Loading content...
مگر اب کیفیت یہ ہے کہ کوئی لاش بھی پہچانی نہیں جارہی اور ہمیں تو یہ بھی معلوم نہیں ہو رہا کہ کس لاش کے ٹکڑے کہاں کہاں پڑے ہیں؟ اس میدان میں تو ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے بکھرے ہوئے ہیں اور جب تک ہمیں یہ معلوم نہیں ہو گا کہ کون سا ٹکڑا کس جسم اطہر کا ہے تو ہم انہیں دفن کیسے کریں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار