

Loading content...
حالانکہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے جب یہ زمین خرید فرمائی تھی تو انہوں نے یہ سرزمین اپنے زائرین کے نام ہبہ کر دی تھی اور اس میں خاص طور پر یہ شرط رکھی گئی تھی کہ آپ لوگ ہمارے زائرین کو تین دن تک اپنے پاس مہمان بھی رکھیں گے اور انہیں ہمارے مزاروں کی پہچان بھی کروائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار