

Loading content...
عورتوں کے طعن و تشنیع کے بعد بنی اسد کے لوگوں کو اس بات کا احساس ہوا کہ ان سے بہت بڑی غلطی ہو چکی ہے، شام کو انہوں نے سارے قبیلے کو اکٹھّا کیا اور آپس میں مشورہ کیا کہ اب چاہے جو کچھ بھی ہو جائے ہمیں جا کر شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کی لاشوں کو ضرور دفن کرنا چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار