

Loading content...
12محرم الحرام اتوار کا دن ہوا، ابن سعد ملعون کے لشکر کے باقی رہ جانے والے لوگ بھی کربلا سے واپس چلے گئے،اُس دن بنی اسد کی عورتوں نے اپنے مردوں کو لعنت ملامت کی کہ اگر تم اتنے ہی بے غیرت اور بے حمیت ہو چکے ہو تو پھراپنی دستاریں اور عمامے ہمیں دے دو، ہم مرد بن کر لاشہ ہائے اطہر کو دفن کر آتی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار