

Loading content...
جس وقت میں اپنے کھیتوں میں پہنچا تو شام ڈھلنے کو تھی میں اپنے کام میں مصروف ہو گیا وہ رات میں نے اپنے کھیتوں میں گزاری اور ساری رات میں وہاں سے ان لاشہ ہائے اطہر پر ستاروں کو اترتے ہوئے دیکھتا رہا، جو زیارت کیلئے آسمان سے زمین پر آ جا رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار