

Loading content...
اگلے دن جس وقت میں اپنی زمینوں پر جانے کے لئے گھر سے روانہ ہوا اور مقتل کے قریب سے گزرا تو مجھے وہاں مشک و عنبر کی خوشبو محسوس ہوئی جو کافی دور تک پھیلی ہوئی تھی، یوں محسوس ہو رہا تھا کہ یہاں مشک و عنبر اور کستوری کا کوئی بہت بڑا سودا گر قیام پذیر ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار