

Loading content...
اچانک میں نے دیکھا کہ قبلہ کی طرف سے ایک بہت بڑا شیر نمودار ہوا، جو مقتل گاہ کی طرف چلا گیا، میں نے سمجھا کہ یہ شیر شاید غریبوں کی لاشوں کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، پھر میں نے سوچا کہ کل میں چند اور آدمیوں کے ہمراہ وہاں جا کر اس شیر کو بھگا دوں گا تاکہ یہ لاشوں کو نقصان نہ پہنچا سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار