

Loading content...
جب سے جنگ کے حالات پیدا ہوئے تھے تو میں خوف کی وجہ سے اپنی فصل دیکھنے کیلئے بھی نہیں جا سکا تھا، پھر جب ابن سعد ملعون کا لشکر اپنے ملاعین کی لاشیں دفن کرنے کے بعد شہداء علیہم الصلواة والسلام کی لاشوں کو بے گور و کفن چھوڑ کر کربلا سے کوفہ کی طرف روانہ ہوگیا تو میں نے اُس سر زمین پر عجائبات اِلٰہی کا مشاہدہ کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار