

Loading content...
جس وقت یہ لشکر کوفہ کی طرف روانہ ہو گیا تو اس وقت غاضریہ کی بستی کے چھوٹے چھوٹے بچے کربلا معلی کی طرف روانہ ہوئے کیونکہ انہیں شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے تاکید فرمائی تھی کہ آپ سب ہماری شہادت کے بعد یہاں آ جانا اور کھیل ہی کھیل میں اپنی جھولیوں میں مٹی اٹھاکر یہاں پڑی ہوئی شہداء کی لاشوں پر ڈال دینا، اس طرح آپ کا کھیل بن جائے گا اور ہماری کچھ لاشیں دفن ہو جائیں گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار