

Loading content...
تمام مومنین سے التماس ہے کہ سب مل کر تہہ ِدل سے دعا کریں کہ اب تو اس پاک معظمہ بی بی کے دکھوں دردوں کا موسم ختم ہو یہ اپنے پاک سرتاج کے سائے میں دوبارہ آباد ہوں ، ان شہزادوں کی پاک بہنیں صلواة اللہ علیہن اپنے بھائیوں کو اپنے ہاتھوں سے دولہا بنائیں اور اپنے دل کے سارے ارمان پورے کریں ،سب مل کر دعا فرمائیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار