

Loading content...
ان کی جدائی میرے لیے ناقابلِ برداشت ہے ، اگر کسی کو ان کے بارے میں کچھ علم ہو تو مجھے ضرور بتائے کہ وہ کمسن کہاں ہیں؟ ہم تو یہاں راہِ رضا کے اسیر ہیں اور شاید چند ہی دنوں میں شام چلے جائیں گے ، مگر میں آپ کو اپنے یتیم بچوں کے متعلق تاکید کرتی ہوں کہ اگر وہ کسی کو بھی مل جائیں یا آپ میں سے کسی کے گھر آجائیں تو انہیں اپنے گھر میں ضرور امان دے دینا اور ہماری شام سے واپسی تک ان کی حفاظت کرنا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار