

Loading content...
پھر معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ اگر آپ کے علم میںہو تو مجھے میرے ان معصوموں کی کوئی خبر دو جو اپنے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ یہاں کوفہ آئے تھے، خدا جانے وہ اس وقت کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار