

Loading content...
وہ مستور روتی ہوئی ان کے محمل کے نیچے آئی اور رو رو کر پرسہ دینے لگی اور تعزیت کرنے لگی، اُس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ آپ نے ہمیں یہ تو نہیں بتایا کہ ہمارے سرتاج کی تربت کہاں ہے ؟ اس مستور نے عرض کیا یہ ساری تفصیل آپ کو جناب میثم تمار علیہ السلام کی زوجہ عرض کریں گی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار