

Loading content...
اُس مستور نے روتے ہوئے آہستہ آہستہ عرض کیا آقا زادی! میں آپ کے غلام ہانی بن عروہ علیہ السلام کی زوجہ ہوںخدا آپ کو مزید کوئی دکھ نہ دکھائے آپ کے پاک بھائی کا بہت افسوس ہے ، آپ کے نوخیز جوانوں کا بہت ارمان ہے ،آپ کے پاک شہزادوں کا بہت دکھ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار