

Loading content...
دوستو جس وقت پاک محمل آگے روانہ ہوئے تو ایک اور برقعہ پوش مستور اپنی بیٹیوں کو ساتھ لیے محملوں کے قریب آئی اور معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے محمل کے نیچے پہنچ کر عرض کیا مرشد زادی! کنیزوں کا سلام قبول فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار