

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے وہ چیزیں مجھ سے لے لیں اور مجھے دعائے خیر فرمائی، عین اُس وقت ایک فوجی ملعون میرے قریب آیا اور اس ملعون نے مجھے جھڑک کر وہاں سے ہٹ جانے پر مجبور کیا پھر میں روتی ہوئی اپنے گھر واپس آ گئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار