

Loading content...
وہ عورت کہتی ہے کہ جس وقت صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا جو معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی چھوٹی بہن تھیںانہوں نے اپنا تعارف کرایا اور مجھے حقیقت کا علم ہوا تو میں روتی ہوئی اپنے مکان کی چھت سے نیچے اتر آئی اور اپنے تمام خاندان کو لعنت ملامت کرنے لگی کہ تمہیں شرم نہیں آتی، ہمارے شہر میں ملکہئِ عالمین صلواة اللہ علیہا کی پاک دختران صلواة اللہ علیہن مہمان بن کر اس کسمپرسی اور غربت کی حالت میں آ گئی ہیں اور تم بے غیرتوں کی طرح حکومت وقت کے خوف سے گھروں میں چھپ کر بیٹھ گئے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار