

Loading content...
اس موقع پر میں عمداً آپ کے خطبات ترک کر رہا ہوں کیونکہ ان خطبات کو میں اپنی فضائلیہ مجالس میں پہلے ہی بیان کر چکا ہوں اور پھر بھی ان پر گفتگو ہوتی رہے گی، ان خطبات میں علم و عرفان کا وہ سمندر موجزن ہے کہ جسے اگر ابد الآباد تک بھی بیان کیا جائے تو اس کا عُشرِ عشِیر بھی بیان نہیں کیا جا سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار