

Loading content...
صاحب تذکرة الائمہ فرماتے ہیں کہ جس وقت امینة الامامت پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا نے اپنے خطبے کا اختتام فرمایا تو اُس وقت ایک ملعونِ ازل شخص نے کوئی بکواس کرنے کا اِرادہ کیا مگر اُسی وقت آسمان سے ایک پتھر نازل ہوا جو اُس کے دانت توڑتا ہوا سیدھا اُس کے منہ میں داخل ہو اور اُس کے جسم کے پار اتر گیا ، وہ ملعون وہیں موقع پر ہی فی النار ہوگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار