

Loading content...
پھر پاک معظمہئِ دوراں صلواة اللہ علیہا نے اپنا شُہرہ آفاق خطبہ انشاء فرمایا، جس کے بارے میں تمام فصحاء وبلغاء کا یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ منبر سلونی کے وارؐث کی ساری زندگی کے خطبات ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا کی لسان اللہ ناطقہ کے اس ایک خطبہ کے سامنے سر بہ گریباں نظر آتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار