

Loading content...
امام محمدؐ باقر علیہ الصلواة والسلام فرماتے ہیں کہ یہ حکم صرف دنیا پر نافذ نہیں ہوا بلکہ حاملین عرش کی زبانوں پر تسبیح و تہلیل کی آواز بھی منجمد ہوگئی تھی، قدسیوں کو اپنی اپنی عبادت کی روش بھول گئی تھی اُس وقت پوری کائنات ایک عظیم خاموشی کے سمندر میں غرق ہوکر رہ گئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار