

Loading content...
اسی طرح پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے محمل چلتے ہوئے کناسہ ئِ کوفہ کے میدان میں پہنچ گئے، یہاں لوگوں کا ایک جم غفیر پہلے سے موجود تھا، ہزاروں کی تعداد میں عورتیں اورمرد جمع تھے، ایک طرف طبل و ناقوس بج رہے تھے، نقاروں کے شور کی وجہ سے کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی تھی، ادھر مظلوموں کی غربت پر کوفہ کی عورتیں دھاڑیں مار کر رو رہی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار