

Loading content...
انہوں نے محملوں میں کھجور کے دانے، روٹیاں، اخروٹ اور بادام وغیرہ بچوں کیلئے پیش کیے، ایک روایت یہ بھی ہے کہ انہوں نے وہیں چھتوں پر بیٹھے بیٹھے کھجور کے پانچ پانچ دانے بچوں کی طرف پھینکے اور جب بچوں نے اِن چیزوں کو اُٹھانے کا اِرادہ کیا تو مستورات صلواة اللہ علیہن نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا، اُس وقت جناب معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے کوفہ کی عورتوں سے مخاطب ہوکر فرمایا کہ کچھ تو شرم کرو ہم اہل البیت نبوت و رسالت ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار