

Loading content...
جس وقت پاک محمل کوفہ کے مکانوںکے درمیان مصروف سفر تھے تو اس وقت کوفہ کی عورتوں نے دیکھا کہ ان محملوں میں خوف زدہ اور بھوکے پیاسے معصوم بچے اپنی مائوں کی گود میں سر رکھ کر لیٹے ہوئے ہیں، ان کی یہ کیفیت دیکھ کر کوفہ کی عورتوں کو ترس آیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار