

Loading content...
ایک وضاحت کرتا چلوں کہ اس زمانے میں کوفہ کے عام گھر کچے تھے اور ان کی نارمل اونچائی ہمارے دیہاتی گھروں کی اونچائی کے برابر تھی، یعنی 8سے 9 فٹ اونچائی کی ان چھتوں کے قریب سے جس وقت اونٹ گزرتے تو اونٹوں پر رکھے کجاوے تقریباً چھتوں کے برابر آ جاتے تھے اور کجاوں میں بیٹھی مستورات چھتوں پر موجود عورتوں کے ساتھ با آسانی کلام کر لیتیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار