

Loading content...
اب تمام عزادار مل کر دعا کریں کہ اِن پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو کوفہ اور شام کے تمام مصائب وآلام بھول جائیں، ان کے نوجوان فرزند اب سہرے پہنیں، ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جلد از جلد تشریف لا کر ان مخدراتِ عصمت کو ابدی خوشیوں سے ہمکنار کریں، ہر پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے بھائیوں کو دوبارہ اپنے گھروں میں آباد و شاد دیکھیں تمام مومن مل کر یہ دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار