

Loading content...
فرمایا کل تم لوگوں نے خود ہمیں بلایا تھا، ہزاروں خط لکھے تھے، ہم تو یہاں تمہارے مہمان بن کر آئے تھے، پھر تم لوگوں نے ہم سے بد عہدی کیوں کی؟ وعدہ خلافی کیوں کی؟ تمہارے اکابرین نے ہم پر جتنے بھی ظلم و ستم کیے، تم سب نے مل کر ان کا ساتھ دیا اور ہماری مخالفت کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار