

Loading content...
ایک اونٹ پر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی دستار کے وارث امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام سوار تھے، اُس اونٹ پر محمل تو تھا مگر اُس کے اوپر سر پوش نہیں تھے ،ان کی آنکھوں سے بے حساب آنسو رواں تھے ،انہیں دیکھ کر کوفہ کے مردوں میں بھی آہ و بُکاء شروع ہوئی اور انہوں نے ماتم کرنا شروع کر دیا، اس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے ہاتھ کے اشارے سے انہیں خاموش کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار