

Loading content...
کیسی عجیب بات ہے کہ تمہارے ہی مردوں نے ہمارا گھر لوٹ لیا ہے اورتم ہمارے دکھوں پر ماتم کر رہی ہو، اب یہ سب کچھ بند کردو اب ہمارے اور تمہارے درمیان فیصلہ اس دن ہوگا کہ جو فیصلے کا دن ہے، جس دن ہمارا آخری لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف منتقم بن کر تشریف لائے گا اور تم تمام ظالمین سے ہمارا انتقام لے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار