

Loading content...
ان گریہ کناں عورتوں کو اپنی جانب آتے ہوئے دیکھ کر پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن نے بھی گریہ فرمانا شروع کیا، یہ منظر دیکھ کر کوفہ کی عورتوں نے اپنے بال کھول کر بے تحاشہ رونا شروع کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار