

Loading content...
محملوں کے آگے معراجِ شہادت کو زینت دے کر دوشِ نبوت کا سوار قرآن کی تلاوت میں مصروف تھا، میں نے ہمشکل مصطفیؐ کے رخ انور کی زیارت کی، آپ کی ریش مبارک پر خضاب آراستہ تھا ان کا رخِ انور ایسے چمک رہا تھا کہ جیسے چودھویں کا چاند ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار