

Loading content...
کناسہ کوفہ کی طرف چالیس محمل آ رہے تھے جن پر شام غریباں کی لٹی ہوئی پاک مستورات صلواة اللہ علیہن سوار تھیں، ان محملوں پر نظر پڑتے ہی پہلے تو کوفہ کی عورتوں نے ماتم کرنا شروع کر دیا، پھر میں نے دیکھا کہ اکثر عورتیں ایک دوسرے کو کسی جانب متوجہ کرنے کیلئے اشارے کر رہی تھیں جیسے کوئی پہلی تاریخ کے چاند کو دکھانے کے لئے اشارے کرتا ہے وہ انگلیاں اٹھا اٹھا کر ایک دوسرے کو اشارے بھی کر رہی تھیں اور بتابھی رہی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار