

Loading content...
جس وقت میں کناسہ کوفہ کے میدان میں پہنچا تو وہاں اس قدر ہجوم تھا کہ مجھے آگے جانے کا راستہ ہی نہیں ملا، مجھے جہاں جگہ ملی میں وہیں رک گیا، اُس وقت اکثر مکانوں کی چھتوں پر بھی عورتیں سوار تھیں اور وہ بھی اسی انتظار میں تھیں کہ مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام اور ان کے اہل خانہ صلواة اللہ علیہن کی زیارت کر سکیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار