

Loading content...
اس نے بتایا کہ فقط سرا طہر ہی نہیں ہے بلکہ ان کے پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن بھی محملوں میں سوار ہو کر ان کے پاک سر کے ساتھ ساتھ تشریف لا رہے ہیں اور انہوں نے کناسہ کوفہ میں قیام کرنا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار