Loading content...
میں نے اپنے مزدور کو آواز دی اور اس سے پوچھا کہ میں یہ کیا سن رہا ہوں کہ ایک طرف تو طبل و ناقوس بج رہے ہیں مگر ساتھ ہی کچھ لوگوں کے رونے کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں، یہ ماجرا کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار