

Loading content...
اس ملعون نے جاں بخشی کی بہت التجا کی ، مگر جناب قاسم اِس ملعون کی التجا پر کوئی توجہ دیے بغیر وار پر وار کرتے چلے گئے، پہلے اس کے دونوں بازو قطع کیے، پھر اس کے پاؤں کاٹے، پھر ٹانگیں کاٹ ڈالیں اور سب سے آخر میں اس کی گردن پر تلوار کا وار کرتے ہوئے کہنے لگے او بدبخت! وہ تو ہی تھا کہ جو سرِ بازار میرے ضعیف بابا کے پاک سر کی بے حرمتی کر رہا تھا، تم نے کیا سمجھا تھا کہ حبیب ابن مظاہر علیہ السلام کا کوئی وارث ہی نہیں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار