

Loading content...
پھرتلوار اُس ملعون ازل کے سر پر بلند کرتے ہوئے کہا او بدبخت ! کل میں نے تمہاری بہت منت سماجت کی تھی مگر تم نے میری ایک نہیں سنی، آج تم میرے سامنے گڑگڑاؤ لیکن یاد رکھنا کہ آج میں بھی تمہاری ایک نہیں سنوں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار