

Loading content...
اس معصوم نے بلا تاخیر تلوار برآمد کی اوراندر قدم رکھتے ہوئے اسے للکارا، اس ملعون نے جلدی سے ساتھ پڑی ہوئی تلوار اٹھانے کا ارادہ کیا، مگر جناب قاسم نے اسے سنبھلنے نہیں دیا بلکہ تلوار کی طرف بڑھتے ہوئے اس کے بازو پر اتنا بھرپور وار کیا کہ اس کا بازو کٹ کر دور جاگرا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار