

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ وہ معصوم اس امید پر کوفے کی گلیوں میں گھومتا رہا کہ کہیں وہ ملعون مجھے نظر آئے تو میں اِس ملعون سے اپنے والدکے سر کی بے حرمتی کا بدلہ لے سکوں،حسن اتفاق ایسا ہو اکہ ایک دن کے بعد یعنی تیرہ محرم کو جناب قاسم ابن حبیب ابن مظاہر علیہم السلام ایک محلے میںسے گزر رہے تھے کہ انہیں سامنے ایک کمرے کا دروازہ کھلا نظر آیا ،جس وقت ان کی نگاہ کمرے کے اندر پڑی تو اس ملعون کو ایک کرسی پر بیٹھے دیکھا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار