

Loading content...
یہ بدیل بن صیرم تمیمی وہ ملعون تھا کہ جس نے جناب حبیب ابن مظاہر علیہ السلام کو اپنے نیزے کے ساتھ زین سے اتارا تھا اور حصین بن نمیر ملعون نے انہیں شہید کیا تھاپھر ان کا پاک سر اسی بدیل ملعون نے جاکر اُن کے جسم سے جدا کیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار