

Loading content...
ہوا یہ کہ جناب قاسم ابن حبیب ابن مظاہر علیہم السلام روتے ہوئے گھر واپس آئے اور اپنی والدہ کو بتائے بغیر اپنے والد ماجد کی تلواروں میں سے ایک تلوار اٹھائی اور اسے اپنی عبا میں چھپا کر یہ سارا دن کوفہ کی گلیوں میں گھومتے رہے کہ میں جب تک اس ظالم سے اپنے ضعیف بابا کا انتقام نہیں لے لوں گا چین سے نہیں بیٹھوں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار