

Loading content...
جس وقت جناب قاسم ناامید ہوئے تو انہوں نے بے تحاشہ روتے ہوئے کہا کہ او بدبخت! جس بزرگوار کے پاک سر کی تم نے بے حرمتی کی ہے، تم جیسے لاکھوں ملاعین ان کی نعلین کے برابر بھی نہیں ہو سکتے، میری اس منت سماجت اور بے بسی کو یاد رکھنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار