

Loading content...
جس وقت باقی ملاعین کے ساتھ یہ بدیل بن صیرم ملعون قصر دارالامارہ کے مین گیٹ کے سامنے آ کھڑا ہوا تو جناب قاسم نے اس کی منت سماجت کرتے ہوئے کہا کہ میں تمہیں خدا کا واسطہ دیتا ہوں یہ سر تم مجھے دے دو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار