

Loading content...
اس ملعون نے سوال کیا کہ تم یہ سر لے کر کیا کرو گے؟ بچے نے جواب دیا کہ میں اپنے بابا کے سر کو اپنی والدہ کے پاس لے جائوں گا، ہم اسے غسل دیں گے اور کفن پہنا کر عزت و احترام سے دفن کردیں گے، مگر اس ملعون نے سر دینے سے انکار کر دیا ،یہ معصوم کافی دیر تک اس کی منت سماجت کرتا رہامگر اس نے ایک نہ مانی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار