

Loading content...
اُس بچے نے روتے ہوئے کہا کہ میں اس مظلوم کا بیٹا قاسم ہوں، یہ میرے ضعیف بابا کا سر ہے جو ہمارے قبیلے بنی اسد کے سردار ہیں اور یہ آج بھی اشرافِ کوفہ میں شمار ہوتے ہیں، شرفاء سے ایسا سلوک تو نہیں کیا جاتا جیسا کہ تم کر رہے ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار