

Loading content...
ان میں کچھ معصوم بچے بھی تھے جیسا کہ جناب عبداللہ بن عباؐس علیہما الصلواة والسلام، یہ جناب شہنشاہِ وفا مولا عباؐس علیہ الصلواة والسلام کے فرزند تھے، خود امام محمدؐ باقر علیہ الصلواة والسلام بھی تھے جن کا سن مبارک اُس وقت چار یا پانچ سال کاتھا، خاندانِ پاک کے افراد کے علاوہ ان کے 8 غلام بھی تھے، جن کا ذکر میں موقع کی مناسبت سے کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار